نصرت نشاں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کامیاب، فتح یاب، نصرت اثر (شکر کی تعریف کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کامیاب، فتح یاب، نصرت اثر (شکر کی تعریف کے لیے مستعمل)۔